حدیث نمبر: 2804
«الإيمان يمان ألا إن القسوة وغلظ القلوب في الفدادين عند أصول أذناب الإبل حيث يطلع قرنا الشيطان في ربيعة ومضر»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ایمان یمنی ہے۔ سن لو! بے شک سختی اور دلوں کا کٹھور پن اونٹوں کے پیچھے چلنے والے شور مچانے والے چرواہوں میں ہے، جہاں شیطان کے دونوں سینگ طلوع ہوتے ہیں، (یعنی) قبیلہ ربیعہ اور مضر میں۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2804
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ق] عن أبي مسعود. حم ٥/٢٧٣، خ ٣/١٧٠، ٤٧٣، مختصر مسلم ٣٩.