صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2799
[الإيمان بضع وسبعون بابا فأدناها إماطة الأذى عن الطريق وأرفعها قول: لا إله إلا الله]ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ایمان کے ستر سے زائد دروازے (شعبے) ہیں، ان میں سے سب سے ادنیٰ درجے کا کام راستے سے تکلیف دہ چیز کو ہٹانا ہے اور سب سے بلند درجہ «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» کا اقرار کرنا ہے۔“