صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2793
«الأنصار ومزينة وجهينة وغفار وأشجع ومن كان من بني عبد الدار موالي دون الناس والله ورسوله مولاهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”انصار، مزینہ، جہینہ، غفار، اشجع اور جو بنو عبد الدار میں سے ہیں، یہ سب دیگر لوگوں کے مقابلے میں میرے دوست ہیں، اور اللہ اور اس کا رسول ان کے دوست (اور مددگار) ہیں۔“