صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2784
«الأصابع سواء والأسنان سواء الثنية والضرس سواء هذه وهذه سواء» - يعني الإبهام والخنصر -ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”انگلیاں برابر ہیں اور دانت بھی برابر ہیں، سامنے کا دانت اور داڑھ برابر ہیں، یہ اور یہ برابر ہیں۔“ (راوی کہتے ہیں کہ اس سے مراد انگوٹھا اور چھنگلیا ہے)۔