صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2783
«الأصابع سواء كلهن فيهن عشر من الإبل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تمام انگلیاں (قصاص اور دیت میں) برابر ہیں، ان میں سے ہر ایک کی دیت دس اونٹ ہے۔“