صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2782
«الأصابع سواء عشر عشر من الإبل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”(دیت میں تمام) انگلیاں برابر ہیں، ہر ایک کے بدلے دس دس اونٹ ہیں۔“