حدیث نمبر: 2771
«الاستئذان ثلاث فإن أذن لك وإلا فارجع»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اجازت مانگنا (صرف) تین بار ہے، پھر اگر تمہیں اندر آنے کی اجازت مل جائے (تو ٹھیک ہے)، ورنہ تم واپس لوٹ جاؤ۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2771
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [م ت] عن أبي موسى وأبي سعيد. خ - استئذان، مختصر مسلم ١٤٢١.