صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 277
«إذا أثنى عليك جيرانك أنك محسن فأنت محسن وإذا أثنى عليك جيرانك أنك مسيء فأنت مسيء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تمہارے پڑوسی تمہاری تعریف کریں کہ تم نیکوکار ہو تو درحقیقت تم نیکوکار ہو، اور جب تمہارے پڑوسی تمہارے بارے میں کہیں کہ تم برے ہو تو یقیناً تم برے ہو۔“