صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 278
«إذا أجمرتم الميت فأجمروه ثلاثا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میت کو دھونی (خوشبو) دو تو تین مرتبہ دھونی دو۔“
«إذا أجمرتم الميت فأجمروه ثلاثا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میت کو دھونی (خوشبو) دو تو تین مرتبہ دھونی دو۔“