صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2767
«الأرض كلها مسجد إلا المقبرة والحمام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قبرستان اور حمام (غسل خانے) کے سوا ساری زمین ہی مسجد (یعنی سجدہ گاہ اور نماز پڑھنے کی جگہ) ہے۔“