صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2768
«الأرواح جنود مجندة فما تعارف منها ائتلف وما تناكر منها اختلف»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”روحیں اکٹھے کیے گئے لشکروں کی مانند ہیں، عالمِ ارواح میں ان میں سے جن کی آپس میں پہچان ہو گئی وہ (دنیا میں بھی) گھل مل جاتی ہیں اور جو وہاں ایک دوسرے کے لیے ناآشنا رہیں وہ (یہاں بھی) آپس میں اختلاف رکھتی ہیں۔“