صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2766
«الأرض أرض الله والعباد عباد الله من أحيا مواتا فهي له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”زمین اللہ کی ہے اور بندے (بھی) اللہ ہی کے بندے ہیں، جس نے کسی بنجر (مردہ) زمین کو آباد کیا تو وہ اسی کی ہے۔“