صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2761
«الإثمد يجلو البصر وينبت الشعر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اثمد (سرمہ) نگاہ کو روشن کرتا ہے اور (پلکوں کے) بال اگاتا ہے۔“
«الإثمد يجلو البصر وينبت الشعر»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اثمد (سرمہ) نگاہ کو روشن کرتا ہے اور (پلکوں کے) بال اگاتا ہے۔“