صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2760
«الإبل عز لأهلها والغنم بركة والخير معقود في نواصي الخيل إلى يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اونٹ اپنے مالکوں کے لیے باعثِ عزت ہیں، اور بکریاں سراپا برکت ہیں، اور قیامت کے دن تک گھوڑوں کی پیشانیوں کے ساتھ خیر و بھلائی باندھ دی گئی ہے۔“