صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2762
«الإحسان أن تعبد الله كأنك تراه فإن لم تكن تراه فإنه يراك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”احسان یہ ہے کہ تم اللہ کی بندگی اس طرح کرو گویا تم اسے دیکھ رہے ہو، پس اگر تم اسے نہیں دیکھ رہے تو وہ یقیناً تمہیں دیکھ رہا ہے۔“