صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2759
«الأبعد فالأبعد من المسجد أعظم أجرا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو مسجد سے جتنا زیادہ دور ہوگا، اس کا اجر بھی اتنا ہی زیادہ عظیم ہوگا۔“