صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2756
«الآيتان من آخر سورة البقرة من قرأهما في ليلة كفتاه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سورۃ البقرہ کے آخر کی دو آیتیں ایسی ہیں کہ جو شخص انہیں کسی رات میں پڑھ لے تو وہ اس کے لیے کافی ہو جاتی ہیں۔“