صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2755
«الآيات خرزات منظومات في سلك فانقطع السلك فيتبع بعضها بعضا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قیامت کی نشانیاں ایک دھاگے میں پروئے ہوئے موتیوں کی طرح ہیں، پس جب دھاگا ٹوٹ جائے گا تو وہ ایک دوسرے کے پیچھے پے در پے گرنے لگیں گی۔“