صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2754
«الآن نغزوهم ولا يغزونا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اب ہم ان پر حملہ کریں گے اور وہ ہم پر حملہ نہیں کر سکیں گے (غزوہ احزاب میں کفار کی پسپائی کے بعد فرمایا)۔“