صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2753
«الآن حين بردت عليه جلده»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اب اس کی کھال اس پر ٹھنڈی ہوئی ہے (یعنی میت کا قرض ادا ہونے پر اب اسے عذاب سے راحت ملی ہے)۔“