صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2752
«الآن حمي الوطيس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اب تنور گرم ہوا ہے (یعنی اب جنگ نے خوب شدت اختیار کر لی ہے)۔“
«الآن حمي الوطيس»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اب تنور گرم ہوا ہے (یعنی اب جنگ نے خوب شدت اختیار کر لی ہے)۔“