صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 275
«إذا أتيتم الصلاة فعليكم بالسكينة ولا تأتوها وأنتم تسعون فما أدركتم فصلوا وما فاتكم فأتموا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم نماز کے لیے آؤ تو تم پر سکون و اطمینان لازم ہے اور دوڑتے ہوئے نہ آؤ، پس جو رکعات تمہیں مل جائیں انہیں پڑھ لو اور جو چھوٹ جائیں انہیں مکمل کر لو۔“