صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2743
"أيها الناس إذا كان هذا اليوم فاغتسلوا
وليمس أحدكم أفضل ما يجد من دهنه وطيبه"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے لوگو! جب یہ دن (یعنی جمعہ کا دن) آ جائے تو غسل کیا کرو، اور تم میں سے ہر ایک کو چاہیے کہ وہ جو بہترین تیل اور خوشبو پائے اسے لگائے۔“