حدیث نمبر: 2741
«أيما مسلمين التقيا فأخذ أحدهما بيد صاحبه فتصافحا وحمدا الله تعالى جميعا تفرقا وليس بينهما خطيئة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو دو مسلمان آپس میں ملیں، پس ان میں سے ایک اپنے ساتھی کا ہاتھ پکڑے اور وہ مصافحہ کریں اور مل کر اللہ تعالیٰ کی حمد بیان کریں، تو وہ اس حال میں جدا ہوں گے کہ ان کے درمیان کوئی گناہ باقی نہیں رہے گا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2741
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم الضياء] عن البراء. الصحيحة ٥٢٥.