صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2740
«أيما مسلم شهد له أربعة بخير أدخله الله الجنة أو ثلاثة أو اثنان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس مسلمان کے حق میں چار آدمیوں نے بھلائی کی گواہی دی تو اللہ تعالیٰ اسے جنت میں داخل فرمائے گا، اور (اسی طرح) تین نے یا دو نے (بھی گواہی دی تو وہ جنت میں داخل ہوگا)۔“