صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2732
«أيما عبد أصاب شيئا مما نهى الله عنه ثم أقيم عليه حده كفر الله ذلك الذنب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس بندے نے اللہ کی منع کردہ چیزوں میں سے کسی چیز کا ارتکاب کیا اور پھر اس پر اس (جرم) کی حد قائم کر دی گئی تو اللہ تعالیٰ اس کے اس گناہ کا کفارہ بنا دیتا ہے۔“