صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2733
«أيما عبد تزوج بغير إذن أهله فهو عاهر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو غلام اپنے مالکان کی اجازت کے بغیر نکاح کرے تو وہ زانی ہے۔“