صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2731
«أيما عبد أبق من مواليه فقد كفر حتى يرجع إليهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو غلام اپنے مالکان سے بھاگ جائے تو اس نے کفر (ناشکری) کا ارتکاب کیا، یہاں تک کہ وہ ان کے پاس واپس آ جائے۔“