صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 273
«إذا أتيت أهلك فاعمل عملا كيسا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم اپنی بیوی کے پاس آؤ (ہمبستری کے لیے) تو دانشمندی (اور شائستگی) کا مظاہرہ کرو۔“