صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2727
«أيما رجل مسلم أكفر رجلا مسلما فإن كان كافرا وإلا كان هو الكافر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو مسلمان مرد کسی مسلمان مرد کو کافر کہے، تو اگر وہ واقعی کافر ہے (تو ٹھیک ہے)، ورنہ وہ کہنے والا خود کافر ہو جائے گا۔“