صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2725
«أيما رجل مس فرجه فليتوضأ وأيما امرأة مست فرجها فلتتوضأ»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو مرد اپنی شرمگاہ کو چھوئے اسے چاہیے کہ وہ وضو کرے، اور جو عورت اپنی شرمگاہ کو چھوئے اسے چاہیے کہ وہ (بھی) وضو کرے۔“