صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2723
«أيما رجل عاهر بحرة أو أمة فالولد ولد زنا لا يرث ولا يورث»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس شخص نے کسی آزاد عورت یا لونڈی کے ساتھ زنا کیا، تو اس سے پیدا ہونے والا بچہ ولد الزنا (زنا کی پیداوار) کہلائے گا، جو نہ (کسی کا) وارث بنے گا اور نہ ہی کوئی اس کا وارث ہوگا۔“