صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2721
«أيما رجل خرج يفرق بين أمتي فاضربوا عنقه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو کوئی شخص بھی نکلے اور میری امت کے درمیان تفرقہ ڈالنے (یعنی انتشار پھیلانے) کی کوشش کرے تو اس کی گردن اڑا دو۔“