صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 271
«إذا اتسع الثوب فتعطف به على منكبيك ثم صل, وإن ضاق عن ذلك فشد به حقوك ثم صل بغير رداء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کپڑا کشادہ ہو تو اسے اپنے کندھوں پر لپیٹ لو پھر نماز پڑھو، اور اگر اس سے تنگ ہو تو اسے اپنی کمر پر باندھ لو اور بغیر چادر کے نماز پڑھ لو۔“