صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 270
«إذا أتاكم من ترضون خلقه ودينه فزوجوه إن لا تفعلوا تكن فتنة في الأرض وفساد عريض»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تمہارے پاس کوئی ایسا شخص (رشتہ مانگنے) آئے جس کے اخلاق اور دینداری سے تم مطمئن ہو تو اس کے ساتھ (اپنی بچیوں کا) نکاح کر دو، اگر تم ایسا نہیں کرو گے تو زمین میں بہت بڑا فتنہ اور وسیع بگاڑ پیدا ہو جائے گا۔“