حدیث نمبر: 2709
«أيما امرأة نكحت بغير إذن وليها فنكاحها باطل فنكاحها باطل فنكاحها باطل فإن دخل بها فلها المهر بما استحل من فرجها فإن اشتجروا فالسلطان ولي من لا ولي له»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس عورت نے اپنے ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کیا، اس کا نکاح باطل ہے، اس کا نکاح باطل ہے، اس کا نکاح باطل ہے۔ پس اگر اس (مرد) نے اس کے ساتھ خلوت (ہمبستری) کر لی تو اس کی شرمگاہ کو حلال کرنے کے عوض اس عورت کے لیے مہر لازم ہے۔ پھر اگر ان (ولیوں) کا آپس میں جھگڑا ہو جائے تو جس کا کوئی ولی نہ ہو، مسلمان حکمران اس کا ولی ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2709
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم د ت هـ ك] عن عائشة. الإرواء ١٨٤٠.