صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2710
«أيما امرأة وضعت ثيابها في غير بيت زوجها فقد هتكت ستر ما بينها وبين الله عز وجل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس عورت نے اپنے شوہر کے گھر کے علاوہ کسی اور جگہ اپنے کپڑے اتارے، تو تحقیق اس نے اپنے اور اللہ عزوجل کے درمیان موجود پردے کو چاک کر دیا۔“