صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2708
«أيما امرأة نزعت ثيابها في غير بيتها خرق الله عز وجل عنها ستره»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس عورت نے اپنے گھر کے علاوہ کسی اور جگہ (بغیر کسی شرعی ضرورت کے) اپنے کپڑے اتارے، تو اللہ عزوجل اس پر سے اپنا پردہ ہٹا دے گا (یعنی اس کی حفاظت اور پردہ پوشی ختم کر دے گا)۔“