صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 269
«إذا أتاكم كريم قوم فأكرموه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تمہارے پاس کسی قوم کا معزز شخص آئے تو اس کی عزت و تکریم کیا کرو۔“