صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2683
«إياكم وسوء ذات البين فإنها الحالقة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”باہمی تعلقات کی خرابی اور آپس کی رنجشوں سے بچو، کیونکہ بے شک یہ (دین کو) مونڈ دینے والی (یعنی تباہ کر دینے والی) خصلت ہے۔“