صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2682
«إياكم ودعوة المظلوم وإن كانت من كافر فإنه ليس لها حجاب دون الله عز وجل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مظلوم کی بددعا سے بچو اگرچہ وہ کافر ہی کیوں نہ ہو، کیونکہ اس (کی آہ) اور اللہ عزوجل کے درمیان کوئی پردہ حائل نہیں ہوتا۔“