صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2684
«إياكم وكثرة الحديث عني فمن قال علي فليقل حقا أو صدقا ومن تقول علي ما لم أقل فليتبوأ مقعده من النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری طرف منسوب کر کے کثرت سے حدیثیں بیان کرنے سے بچو، پس جو شخص میری طرف کوئی بات منسوب کرے تو اسے چاہیے کہ وہ صرف حق اور سچ کہے، اور جس شخص نے مجھ پر کوئی ایسی بات گھڑی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانہ جہنم کی آگ میں بنا لے۔“