صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2676
«إياكم والخذف فإنها تكسر السن وتفقأ العين ولا تنكي العدو»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کنکر مارنے (یا انگلیوں کے پوروں سے چھوٹی کنکریاں پھینکنے) سے بچو، کیونکہ اس سے دانت ٹوٹ جاتا ہے اور آنکھ پھوٹ جاتی ہے اور اس سے دشمن کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا۔“