صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2677
«إياكم والدخول على النساء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نامحرم عورتوں کے پاس (تنہائی میں) جانے سے بچو۔“
«إياكم والدخول على النساء»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نامحرم عورتوں کے پاس (تنہائی میں) جانے سے بچو۔“