صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2674
«إياكم والتمادح فإنه الذبح»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آپس میں ایک دوسرے کی تعریفیں کرنے سے بچو، کیونکہ یہ (گویا) ذبح کرنا ہے۔“