صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2673
«إياكم والتعريس على جواد الطريق والصلاة عليها فإنها مأوى الحيات والسباع وقضاء الحاجة عليها فإنها الملاعن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”راستوں کے درمیان پڑاؤ ڈالنے اور وہاں نماز پڑھنے سے بچو، کیونکہ یہ سانپوں اور درندوں کے رہنے کی جگہیں ہیں، اور وہاں قضائے حاجت کرنے سے بھی بچو کیونکہ یہ لعنت کی جگہیں ہیں۔“