صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2672
«إياكم وأبواب السلطان فإنه قد أصبح صعبا هبوطا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حکمرانوں کے دروازوں (اور درباریوں) کے پاس جانے سے بچو، کیونکہ وہ مشکل ترین اور نیچے گرانے والی جگہ بن چکے ہیں۔“