صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2671
«إياك وكل أمر يعتذر منه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر اس کام سے بچو جس کی وجہ سے بعد میں معذرت کرنی پڑے۔“
«إياك وكل أمر يعتذر منه»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر اس کام سے بچو جس کی وجہ سے بعد میں معذرت کرنی پڑے۔“