حدیث نمبر: 2670
«إياك والسمر بعد هدأة الرجل فإنكم لا تدرون ما يأتي الله في خلقه»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لوگوں کے سونے کے بعد رات گئے تک باتیں کرنے سے بچو، کیونکہ تم نہیں جانتے کہ اللہ اپنی مخلوق میں کیا (فیصلہ یا امر) ظاہر فرمانے والا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 2670
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [ك] عن جابر. الصحيحة ١٧٥٢.