صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2667
«إيه يا ابن الخطاب! والذي نفسي بيده ما لقيك الشيطان قط سالكا فجا إلا سلك فجا غير فجك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”شاباش اے ابن خطاب! اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، شیطان نے کبھی بھی تمہیں کسی راستے پر چلتے ہوئے نہیں پایا مگر یہ کہ اس نے تمہارے راستے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ اختیار کیا۔“